حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا

اسلام آباد – وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کررہی،پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق قیاس آرائیاں غیر ضروری ہیں۔ انہوں … حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا پڑھنا جاری رکھیں